بھٹکل 18؍جون (ایس او نیوز)گروسدھیندرا کالج میں سال 2015-16کے فائنل ایئربی بی اے شعبہ کا نتیجہ اس بار 86.96%نکلاہے۔کالج میں اول مقام پوجا اچاریہ ، دوم مقام اموگ ورش اور تیسرا مقام ابھیشیک نائک نے حاصل کیا ہے۔کل ۹ طلباء نے ڈسٹنکشن پایا ہے۔کالج کی انتظامیہ ، پرنسپال اور اساتذہ نے ان کامیاب طلباء کی ستائش کی ہے اور انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔